: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29مارچ(ایجنسی) حکومت نے منگل کو آن لائن خوردہ مارکیٹ پلیٹ فارم کے علاقے میں 100 فیصد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی اجازت دے دی ہے. سرمایہ کاری پالیسی اور منصوبہ بندی (ڈی آئی پی پی) نے آج جاری رہنما اصولوں میں بتایا ہے کہ تھوک ای کامرس اور مارکیٹ پلیس ماڈل والے خوردہ ای کامرس کاروبار میں
آٹومیٹک روٹ کے ذریعہ 100 فیصد سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی۔ مارکیٹ پلیس ماڈل پر مبنی ای کامرس کا مطلب ایسے کاروبار سے ہے جہاں ای کامرس کمپنی اپنی انونٹری نہیں رکھتی اور صرف خریدوفروخت کرنے والے کو باہم رابطہ کرنے کا پلیٹ فارم مہیا کراتی ہے۔